Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

قرآن پاک چھاپنے والا غیر قانونی پریس بند

ریاض .... وزارت تجارت و سرمایہ کاری کی ٹیموںنے غیر قانونی طریقے سے قرآن پاک چھاپنے والے ایک پریس کو بند کرادیا۔ سعودی قانون کے بموجب مملکت میں قرآن کریم چھاپنے والا واحد ادارہ کنگ فہد کمپلیکس برائے اشاعت قرآن ہے۔ اسکے سوا کسی کو بھی قرآن پاک چھاپنے کی اجازت نہیں۔ یہ دنیا بھر میں قرآن پاک چھاپنے والا سب سے بڑا مرکز ہے۔ 
 

شیئر: