Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026

شبوہ میں حوثیوں کے اسلحہ گودام تباہ

عدن .... عرب اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے صنعاءسے 474کلو میٹر مشرق میں شبوہ صوبے میں واقع حوثی باغیوں اور معزول صدر کے ہمنوا جنگجوﺅں کے ٹھکانوں اور اسلحہ کے گوداموں پر بمباری کرکے انہیں تباہ کردیا۔ لڑاکا طیاروں نے عسیلان کے مغرب میں ذراع السلم علاقے میں باغیوں کی کمک پر بھی حملہ کیا۔ باغیو ںکو جانی و مالی نقصان ہوا۔
 

شیئر: