Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

جازان :مسجد میں آتشزنی

جازان .... یہاں انجانے یمنی شہری نے ایک معمر شخص کو زدوکوب کیا اور الذاری الاغبر مسجد میں آگ لگادی۔ وزارت اسلامی امور جازان شاخ کے ترجمان محمد کریری نے یہ اطلاع دیتے ہوئے عاجل ویب سائٹ کو بتایا کہ مسجد کے ایک پڑوسی پر حملہ اورمسجد کو نذر آتش کرنے کی کوشش کرنے والا یمنی شہری ہے۔مسجد غیر آباد تھی۔ شہری دفاع کے اہلکارو ںنے مسجد میں موجود قرآن پاک کے نسخوں اور قالینوں کو نقصان پہنچنے سے قبل ہی آگ پر قابو پالیا۔
 

شیئر: