Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
تازہ ترین

افغانستان میں فضائی حملہ،20 طالبان مارے گئے

کابل .... افغانستان میں پولیس چیک پوائنٹ پر طالبان کے حملے میں5 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ فضائی حملے میں20 طالبان مارے گئے۔ مغربی صوبے فرح کے ضلع بالا بَلک میں طالبان نے پولیس چوکیوں پر حملے کئے۔ حکومتی ترجمان کے مطابق حملے کے دوران افغان فوج کی کمک کے پہنچنے پر جنگجوﺅں نے فرار ہونے کی کوشش کی۔ فضائی حملے میں طالبان کی 3 گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا، 20 طالبان مارے گئے۔آزاد ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

شیئر: