Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
تازہ ترین

لکھنو ووٹر لسٹ سے واجپئی کا نام خارج

 لکھنو...سابق وزیراعظم اٹل بہاری وا جپئی کا نام  ووٹرلسٹ سے خارج کردیا گیا ۔سابق وزیراعظم اب لکھنو میونسپل کارپوریشن کی ووٹرلسٹ کا حصہ نہیں رہے ۔لکھنو میونسپل کارپوریشن کے زونل افسر اشوک کمار سنگھ نے بتایا کہ واجپئی لکھنو کے ایڈریس پر کئی برس سے مقیم نہیں۔ ان کانام ووٹر لسٹ سے خارج کردیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم کامکان جو راجندر اسمرتی بھون کے نام سے تھا اب وہ کسان سنگھ کا دفتر بن گیا ہے۔ واضح رہے کہ واجپئی طویل عرصے سے علیل ہیں اور دہلی میں مقیم ہیں۔ وہ کسی سے ملاقات نہیں کرتے۔

شیئر: