Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

مکہ مکرمہ میں آتشزدگی، 52مکین بحفاظت منتقل

مکہ مکرمہ .... مکہ مکرمہ میں شہری دفاع کے اہلکاروں نے الفیحاءمحلے کی ایک عمارت میں لگی آگ بجھا دی۔ امدادی ٹیموں نے 52 مکینوں کو بحفاظت منتقل کیا، 2لڑکیاں آگ سے متاثر ہوگئی تھیں انہیں موقع پر ہی طبی امداد مہیا کرکے فارغ کردیا گیا۔
 

شیئر: