Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

13 لاکھ گولیوں کی اسمگلنگ ناکام

القریات .... القریات کمشنری میں الحدیثہ بری سرحدی چوکی کے کسٹمز افسران نے 1352250نشہ آور گولیوں کی اسمگلنگ کی 4 کوششیں ناکام بنا دیں۔ گولیاں پٹرول کی ٹینکی ، ٹائر اور ٹرک کے خفیہ خانوں میں انتہائی مہارت سے چھپائی گئی تھیں جسے کسٹم افسران نے ناکام بنادی۔

شیئر: