Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

امی کی طبیعت اب بہتر ہے،مریم نواز

لندن ... لندن میں زیر علاج سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے۔ ڈاکٹروں کی اجازت سے انہیں اسپتال سے گھر منتقل کر دیا تاہم ان کا علاج جاری رہے گا۔واضح رہے کہ2 دن قبل اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث کلثوم نواز کو دوبارہ اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔مریم نواز نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شکر الحمدللہ ،امی کی طبیعت اب بہتر ہے۔ والدہ کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا وہ گھر آگئی ہیں۔ ان کی کیموتھراپی اگلے ہفتے سے شروع ہوگی۔

شیئر: