Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

اسپیکر ایاز صادق کی مکہ مکرمہ آمد

مکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی)پاکستانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ایاز صادق نے مکہ مکرمےہ پہنچ کر پہلے عمرہ ادا کیا اسکے بعددوست احباب سے ملاقاتیں کیں۔ اس ضمن میں ڈائریکٹر جنرل پروٹوکول قومی اسمبلی محمد انور سیال سے تنظیم تحفظ حقوق حجاج کے چیئرمین کامران بٹ نے بھی ملاقات کی۔

شیئر: