Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

میدی محاذپر یمنی فوج کی پیشرفت

عدن۔۔۔۔یمن کی سرکاری فوج نے عرب اتحادیوں کی مدد سے میدی محاذ پر پیشرفت حاصل کرلی اور الجوف میں باغیوں کے حملے ناکام بنا دیئے۔ یمن کے فوجی عہدیدار نے بتایا کہ حوثی باغیوں اور معزول صالح کے ہمنواؤں کے ساتھ یمنی فوج کی زبردست جھڑپیں ہوئیں۔ بالآخر یمنی فوج نے انہیں شکست دیدی۔ سیکڑوں باغی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ کثیر تعداد میں فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔

شیئر: