Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

معاون سربراہ شہری ہوا بازی تبدیل

ریاض۔۔۔۔وزیر ٹرانسپورٹ نے محکمہ شہری ہوابازی کے سربراہ کے معاون انجینیئر طارق العبد الجبار کو ان کے عہدے سے برطرف اور محمد الشتوی کو ان کا جانشین مقرر کردیا۔

شیئر: