Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

القرضاوی کو مصر کے حوالے کرنے سے انکار

    دوحہ- - - -  قطری وزیرخارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے واضح کیا ہے کہ ان کا ملک ڈاکٹر یوسف القرضاوی کو کسی بھی عرب ملک کے حوالے نہیں کرے گا۔ القرضاوی کا نام انسداد دہشت گردی کے علمبردار 4عرب ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔ مصر ، قطر سے القرضاوی کو حوالے کرنے کا مطالبہ کر رہا ہے۔ آل ثانی نے کہا کہ القرضاوی گزشتہ صدی کے ساتویں عشرے سے قطر کے شہری ہیں۔ وہ سیاسی مخالف ہیں دہشت گرد نہیں۔

شیئر: