Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

افغانستان میں خود کش دھماکہ،14اہلکار ہلاک

کابل.. افغان صوبے قندھار میں بدھ کوپولیس ہیڈکوارٹرز کے قریب خودکش دھماکے میں 14 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے ترجمان کے مطابق کہ خودکش بمبار نے بارود سے لدی گاڑی کو سیکیورٹی اہلکاروں کے قریب دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ قریبی عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ہلاک ہونے والوں میں پولیس اور خفیہ اداروں کے اہلکار شامل ہیں۔ 8 اہلکاروں کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ حملے کی ذمہ داری افغان طالبان نے قبول کرلی ۔علاقے میں سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔

 

شیئر: