Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

نیو یا رک کے اسکول میں چاقو سے حملہ

نیویارک... نیو یا رک کے اسکول میں چاقو کے حملے میں  15 سالہ لڑکا ہلاک جبکہ 16 سالہ لڑکا شدید زخمی ہو گیا ۔ نیویارک پولیس کے مطابق یہ حملہ برونکس کے علاقے میں مڈل اور ہائی اسکول میں 18 سالہ نوجوان نے کیا۔ پولیس کے مطابق نوجوان کو حراست میں لے لیا گیاتاہم ابھی تک یہ واضح نہیں کہ اس حملے کی وجہ کیا تھی۔

شیئر: