Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

یوکر ین ، فوجی اسلحہ ڈپومیں آگ،ہزاروں افراد کا انخلا

 کیف ...وسطی یو کرین میں فوجی اسلحے ڈپو میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ۔ حکام نے بتایا کہ ایک لاکھ 88  ہزار ٹن اسلحہ بارود موجود تھا۔ آگ کے بعد علاقے سے 30  ہزارافراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ آگ کے شعلے میلوں دور سے دکھائی دے رہے تھے۔ ڈپو میں موجود بم اور راکٹ پھٹنے سے دھماکے ہوتے رہے۔ ابھی تک کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں۔ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس وا قعہ میں کوئی بیرونی ہاتھ ملوث ہو سکتا ہے۔ یہ واضح نہیں کہ اس فوجی ڈپو میں کس طرح کے ہتھیار ذخیرہ  تھے۔

شیئر: