Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

الٰہ آباد یونیورسٹی میں بھی تشدد کا واقعہ

    لکھنؤ۔۔۔۔۔بنارس ہندو یونیورسٹی میں لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ خانی اور اسکے بعد تشدد کا معاملہ ابھی ٹھنڈا نہیں ہوا تھا کہ  الٰہ آباد یونیورسٹی میں بھی  ایک واقعہ پیش آگیا ۔  ایک لڑکی کو 2لڑکوں نے مل کر بری طرح زدو کوب کیا۔   لڑکی ان کی مرضی کے مطابق   ساتھ چلنے کو تیار نہیں تھی ۔ لڑکوں کو گرفتار کرکے فضل گنج تھانہ لا کر کے جیل بھیج دیا گیا ۔معاملہ کی تفتیش جاری ہے ۔

شیئر: