Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

شاہی فرمان صحیح جہت میں بڑا قدم ہے، امریکہ

واشنگٹن ..... خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینے کے شاہی فیصلے پر سب سے پہلا بین الاقوامی ردعمل امریکہ نے دیا۔ امریکی دفتر خارجہ نے شاہی فیصلے کو عظیم اقدام سے تعبیر کےا۔ دفتر خارجہ نے کہا کہ یہ درست سمت میں عظیم اقدام ہے۔ امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہاکہ ہم شاہی فرمان کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔ یہ سعودی عرب کیلئے صحیح جہت میں بڑا قدم ہے۔
 

شیئر: