Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

حوثیوں نے سفید پرچم لہرا دیا

صنعا ..... یمنی حوثی باغیوں نے سفید پرچم لہرا دیا۔ حوثیوں کے کمانڈر صالح الصمد نے ایک رسمی تقریب کے دوران واضح کیا کہ اگر عرب ممالک فضائی حملے بند کردیں تو وہ سعودی عرب پر میزائل حملے بند کرنے کیلئے تیار ہیں۔
 

شیئر: