Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025

خواتین کی ڈرائیونگ کا فیصلہ تاریخی ہے، العواد

ریاض....سعودی وزیر ثقافت و اطلاعا ت ڈاکٹر عواد بن صالح العواد نے واضح کیا ہے کہ خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینے کا فیصلہ تاریخی ہے۔ اسکی بدولت خواتین کو انکا مناسب مقام ملے گا اور وہ شرعی ضوابط کے مطابق ملک کی تعمیر و ترقی میں حصہ لے سکیں گی۔ اس سے مملکت میں ترقی و اصلاح کا کارواں آگے بڑھے گا۔ خواتین اس کاررواں کا اٹوٹ حصہ ہیں۔
 

شیئر: