Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   23, 2025
منگل ، 23 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   23, 2025

یوم تلنگانہ کی تیاریاں

جد ہ (امین انصاری)ہندوستانی قونصل جنرل محمد نور رحمان شیخ کی نگرانی میں ایک اجلاس قونصلیٹ جنرل آف انڈیا جدہ میں منعقد ہوا جس میں یہاں مقیم تلنگانہ کمیونٹی کے ارکان نے شرکت کی۔ اس موقع پر یوم تلنگانہ کے حوالے سے امسال دسمبر کے پہلے ہفتے میں "یوم تلنگانہ" منانے کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔
 

شیئر: