Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

جنرل باجوہ سے چینی سفیر کی الوداعی ملاقات

راولپنڈی .. آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے منگل کو پاکستان میں تعینات چینی سفیر نے الوداعی ملاقات کی۔ آئی ایس پی آرکے مطابق چینی سفیر نے جنرل باجوہ سے باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔چینی سفیر نے خطے میں امن و استحکام کے لئے پاک فوج کے کردار کی تعریف کی۔چین کی جانب سے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ جنرل باجوہ نے پاکستان میں چینی سفیر کی خدمات کو سراہا۔

شیئر: