Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

عاشق اور معشوق

اسلام آباد...وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان عاشق اور معشوق جیسا تعلق ہے۔ٹوئٹر پر بیان میں انہوں نے کہاکہ زیادتی یا نا انصافی ہوئی تو چپ نہیں بیٹھیں گے اور نہ زبان بند کریں گے۔

شیئر: