Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

جدہ میں برطانوی طیاروں کا ایئر شو

جدہ .... برطانوی طیاروں نے سعودی عرب کے یوم الوطنی کی مناسبت سے جدہ میں شاندار ایئر شو پیش کیا۔ لاکھوں شائقین نے لطف اٹھایا۔ برطانیہ کے ہاک طیارے جدہ کنگ عبداللہ ایئر بیس سے اڑے تھے۔ میجر جنرل طلال الغامدی نے ایئر بیس کے کمانڈر کی حیثیت سے انہیں خوش آمدید کہا تھا۔
 

شیئر: