Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

جرمن چانسلر کو شاہ سلمان کی مبارکباد

جدہ.... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جرمن چانسلر اانجیلامیریکل کو پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر سعودی عوام و حکومت اور خود اپنی جانب سے مبارکباد پیش کردی۔ انہوں نے جرمن چانسلر کے نام پیغام میں تحریر کیا کہ وہ سعودی عوام وحکومت اور خود اپنی جانب سے کامیابی پر مبارکباد ، صحت و عافیت کیلئے نیک خواہشات اور دوست جرمن عوام کی مزید ترقی و خوشحالی کی آرزو پیش کررہے ہیں۔ ولی عہد، نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی جرمن چانسلر کے نام مبارکباد کا پیغام ارسال کیا۔
 

شیئر: