Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

شارجہ کے حکمران کا کیرلہ میں شاندار استقبال

شارجہ: شارجہ کے حکمران شیخ ڈاکٹر سلطان القاسمی کا کیرلہ میں شاندار استقبال کیا گیا۔ استقبالیہ تقریب میں کیرلہ کے اعلی عہدیدارن کے علاوہ تاجر اور سرمایہ کار شریک تھے۔ پر تپاک استقبال پر شیخ سلطان نے کیرلہ حکومت کا شکریہ ادا کیا ۔
 

شیئر: