Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025

بڑھا ہوا پیٹ کیسے کم کریں؟

بڑھا ہوا پیٹ مرد اور خواتین دونوں کا مشترکہ مسئلہ ہے۔ پیٹ کو کم کرنے کے لئے سونٹھ ، پودینہ ، چھوٹی الائچی ، سونف ، کالا زیرہ ، کلونجی اود دیسی اجوین برابر مقدار میں لیں اور پیس کررکھ لیں۔ کھانے کے بعد شام آدھا چمچ یہ پاؤڈر قہوے کے ساتھ لینے سے بڑھا ہوا پیٹ جلد ہی کم ہو جائے گا۔
 

شیئر: