Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 12 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   12, 2025
اتوار ، 12 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   12, 2025

قطر نے ایران سے اختلافات کا اعتراف کرلیا

پیرس..... قطری وزیر خارجہ شیخ محمد آل ثانی نے بالاخر اعتراف کرلیا کہ عراق اور شام کے مسئلے پر ایران سے قطر کے اختلافات ہیں۔ اس کے باوجود قطری حکومت ایران سے ربط و ضبط اس لئے رکھے ہوئے ہے کیونکہ اس نے مصیبت کی گھڑی میں راہداری فراہم کی اور اپنی بندرگاہو ں کے دروازے ہمارے لئے کھول دیئے۔ 
۔ 

شیئر: