Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

جوہری توانائی کا پُرامن استعمال چاہتے ہیں،عراق

بغداد  ...عراقی وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب میں کہا کہ جوہری توانائی کا پرامن استعمال چاہتے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ عراق دوسری اقوام کی مدد سے جوہری پلانٹ کی تعمیر کا خواہشمند ہے۔ عراق کا یہ حق ہے کہ وہ جوہری قوت کا پرامن استعمال کرے۔ واضح رہے کہ عراق کے سابق حکمراں صدام حسین نے ممکنہ جوہری ہتھیار سازی کے منصوبے کے تحت نیوکلیئر ری ایکٹر قائم کرنے کی کوشش کی تھی۔ اس جوہری پلانٹ کو  1981 میں اسرائیل نے فضائی حملے میں تباہ کر دیا تھا۔

شیئر: