Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 29 جون ، 2025 | Sunday , June   29, 2025
اتوار ، 29 جون ، 2025 | Sunday , June   29, 2025

ترکی میں چھاپے،36مشتبہ افراد گرفتار

  انقرہ ... ترک پولیس نے داعش کے ساتھ وابستگی کے شبے میں36 افراد کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق ان میں سے31 مشتبہ افراد غیر ملکی ہیں۔ داعش کے ساتھ وابستگی کے شبے میں گرفتار 5 افراد انسداد دہشت گردی فورس کو مطلوب بھی تھے۔ انقرہ حکومت ملک بھر میں مشتبہ افراد کی گرفتاری  کے لئے چھاپے مارنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے  ہے  ۔اب تک ایسے ہزاروں مشتبہ افراد کو گرفتار  کیا جا چکا ہے۔

شیئر: