Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

یوم وطنی پر بے وقوف بنانے والے 3ریستوران بند

ریاض ..... وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے یوم الوطنی کے موقع پر صارفین کو گمراہ کرنے والے 3مشہور ریستورانوں کے خلاف کارروائی کردی۔ تفصیلات کے مطابق ریستورانوں نے گاہکوں کو یوم الوطنی کے موقع پر خصوصی رعایت دینے کا اعلان کررکھا تھا تاہم حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں تھا۔ وزارت تجارت کی ٹیموں نے چھاپے مار کر حقیقت حال دریافت کرکے جرمانوں ، فوری سزاﺅں کا اعلان کیا اور ریستورانوں کے مالکان پر پابندی عائد کی کہ وہ اشتہار صحیح شکل میں دوبارہ جاری کریں۔
 

شیئر: