Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 نومبر ، 2025 | Monday , November   17, 2025
پیر ، 17 نومبر ، 2025 | Monday , November   17, 2025
تازہ ترین

عفیف میں یوم وطنی پر گھوڑوں کا میلہ

عفیف .....عفیف کے باشندوں نے یوم الوطنی 87کے موقع پر عرب نژاد گھوڑوں کا میلہ لگایا۔ اس موقع پر بچوں کیلئے مفت گیمز کا بندوبست کیا گیا۔کنگ عبداللہ پارک میں رنگا رنگ پروگرام کئے گئے۔ سرکاری اور نجی ادارے دونوں شریک ہوئے۔ بانی مملکت سے متعلق دستاویزی فلم دکھائی گئی۔ بچوں میں تحائف تقسیم کئے گئے۔ قرعہ اندازی کے ذریعے انعامات دیئے گئے۔ 
 

شیئر: