Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

یوم وطنی پر صامطہ میں میراتھن

ریاض.....صامطہ کمشنری میں عوامی سماجی فروغ کمیٹی نے مملکت کے 87ویں یوم الوطنی کے موقع پر میراتھن کا اہتمام کیا۔ اس میں مختلف عمر کے لڑکے ، بچے ، بوڑھے شریک ہوئے۔ 178سے زیادہ نوجوان اور 20سے زیادہ بزرگ میراتھن میں شریک رہے۔
 

شیئر: