Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
تازہ ترین

ٹرائی تھلون ریس میں ناروے کے ایتھلیٹ کامیاب

لندن: انگلینڈ میں ہونے والی سپرلیگ ٹرائی تھلون ریس میں دلچسپ مقابلے ہوئے۔ ناروے کے ایتھلیٹ کرسٹیئن بلومن فیلٹ نے آخری کلومیٹر میں دلچسپ مقابلے کے بعد کامیابی حاصل کرلی۔ فاتح کھلاڑی نے جنوبی افریقہ کے رچرڈ مرے اور برطانیہ کے دو بار گولڈ میڈلسٹ جوناتھن براون لی کو پیچھے چھوڑا۔ خواتین کے مقابلوں میں امریکی کھلاڑی کیٹی زیفی ریز نے اولمپک چیمپئن نکولا سپرنگ سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کامیابی حاصل کی۔

شیئر: