Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

محکمہ انسداد منشیات کی عمارت سبز روشنی سے منور

ینبع .... بدرکمشنری میں محکمہ انسداد منشیات کے اہلکاروں نے یوم الوطنی پر محکمہ کی عمارت کو سبز رنگ کی روشنی سے منور کر دیا ۔ سبق نیوز کے مطابق مملکت کے 87 ویں قومی دن کے موقع پر جہاں دیگر اداروں کی جانب سے روایتی جوش و جذبے سے یوم الوطنی منایا جارہا ہے وہاں بدر کمشنری میں محکمہ انسداد منشیات کے اہلکاروں نے عمارت کو مملکت کے قومی پرچم کے رنگ سے سجادیا ۔ سبز رنگ کی روشنی سے عمارت دور سے ہی نمایاں ہو رہی ہے ۔ 
 

شیئر: