Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

شارجہ: سیلنڈر پھٹنے سے غیر ملکی زخمی

شارجہ: شارجہ کے صناعیہ 10میں واقع ایک اپارٹمنٹ میں گیس سیلنڈر پھٹ گیا۔ سیلنڈر پھٹنے سے اپارٹمنٹ میں رہائش پذیرغیر ملکی زخمی ہوگیا جبکہ مکان کی دیوار گرنے سے سڑک پر کھڑی گاڑی متاثر ہوگئی۔الامارات الیوم کے مطابق شارجہ پولیس کو واقعہ کی اطلاع صبح7بجکر10منٹ پر ہوئی۔ سیلنڈر پھٹنے کی آواز دور تک سنی گئی۔ زخمی کو کویت اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔احتیاطی تدابیر کے طور پر عمارت کو رہائشیوں سے خالی کروایا گیا۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: