Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

شاہ سلمان كا ٹویٹر پر پیغام

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ٹویٹر پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ میں یوم الوطنی کی مناسبت سے سعودی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا ملک ہر سال خیر وعافیت سے رہے گا، یہاں عزت ورفعت کا بول بالا ہوگا۔ سعودی عرب ہر محب وطن شہری نیز دین اور خیر وبھلائی سے محبت کرنے والے کے لئے محفوظ قلعہ رہے گا۔
 

شیئر: