Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

تہران کی فوجی پریڈ میں بیلسٹک میزائل نمائش

 تہران.... ایران نے فوجی پریڈ میں2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے نئے بیلسٹک میزائل کی نمائش بھی کی ہے۔ پریڈ میں پاسداران انقلاب کے ایئر اسپیس شعبے کے سربراہ جنرل امیر علی حاجی زادہ نے بتایا کہ بیلسٹک میزائل کا نام خرم شہر رکھا گیا ہے۔ فوجی پریڈ کے موقع پر ایرانی صدر حسن روحانی نے واضح کیا کہ تہران اپنی بیلسٹک میزائل کی صلاحیت بڑھانے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔ملکی دفاع کے لئے ہمیں کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں۔

شیئر: