Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025

جدہ: مدینہ روڈ دوبارہ کھول دیا گیا

جدہ .... جدہ میونسپلٹی نے المساعدیہ مارکیٹ کے سامنے پیدل سڑک عبور کرنے والوں کیلئے پل کی تکمیل کے بعد مدینہ روڈ دوبارہ کھول دیا گیا، جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب بند کر دیا گیا تھا۔ میونسپلٹی نے ڈرائیوروں سے اپیل کی ہے کہ وہ پل کے نیچے سے گزرتے وقت ٹریفک قوانین کی پابندی کریں۔ مقررہ حد سے اونچے ٹرک اور ٹرالر لیکر نہ گزریں۔
 

شیئر: