Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

استنبول ایئرپورٹ کے رن وے پر طیارہ تباہ

 استنبول…استنبول کے کمال اتاترک ائیر پورٹ کے رن وے پر ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے کا پائلٹ حادثے میں ہلاک ہوا۔حادثے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی ۔ اس میں سوار 4دیگر افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ۔ اتاترک ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت عارضی طور پر روک دی گئی ۔ترک ایوی ایشن حکام نے حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔

شیئر: