Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

حویجہ سے داعش کا قبضہ ختم کرانے کیلئے کارروائی

 بغداد …عراقی سیکیورٹی فورسز نے حویجہ سے داعش کا قبضہ ختم کرانے کے لئے کارروائی شروع کردی۔ عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی  نے اس کی تصدیق کی ہے۔ حویجہ داعش کے زیر قبضہ آخری علاقوں میں سے ایک ہے۔ بغداد سے 240 کلومیٹر شمال اور کرکوک کے تیل کے مغرب میں واقع ہے۔حویجہ میں کارروائی سے قبل عراقی فضائیہ نے لاکھوں اشتہار گرائے جن میں داعش کے جنگجوؤں کو ہتھیار ڈالنے کے لئے کہا گیا ہے۔

شیئر: