Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

یوم الوطنی پر موبایلی کی سہولت

ریاض۔۔۔۔۔موبایلی نے 87ویں یوم وطنی کے موقع پر اپنے تمام صارفین کو سماجی ایپلی کیشن مفت استعمال کرنے کا اعلان کردیا۔23ستمبر کو پورے دن فیس بک ، ٹویٹر ، انسٹا گرام ، اور واٹس ایپ سے پوری طرح استفادہ کیا جاسکتا ہے۔

شیئر: