Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

گوشت کو خراب ہونے سے کیسا بچایا جائے؟

بعض اوقات بجلی نہ ہونے کی وجہ سے گوشت کے خراب ہونے کا ڈر رہتا ہے۔ اگر گوشت پر آٹے کی بھوسی لگا دی جائے اور ایک ململ کا کپڑا لے کر اسے سرکہ میں بھگو کر گوشت پر لپیٹ دیاجائے تو گوشت کئی گھنٹے تک خراب نہیں ہو گا۔
 

شیئر: