Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

والدہ آئی سی یو سے باہر آ گئیں ، مریم نواز

لندن ... سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ والدہ تیسری سرجری کے بعد آئی سی یو سے باہر آ گئیں ۔ الدہ کلثوم نواز کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے۔ دعاوں کے لئے پوری قوم کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔واضح رہے کہ کلثوم نواز کو تیسری سرجری کے لئے لندن کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

 

شیئر: