Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
تازہ ترین

قطر کا بحران خلیجی ممالک ہی حل کرینگے، الجبیر

ریاض.... سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے واضح کیا ہے کہ قطر کا بحران خلیجی ممالک ہی حل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ قطر کو انسداد دہشتگردی کے اصول کی پابندی کرنا ہوگی۔ اسے پڑوسی ممالک کے اندرونی امور میں مداخلت، انکے خلاف اشتعال انگیزی اور نفرت کا پرچار بند کرنا ہوگا۔ قطر کو دہشتگردی اور انتہا پسندی کی حمایت سے باز آنا پڑیگا۔
 

شیئر: