Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

ڈان بریڈ مین کا بیٹ کولکتہ میوزیم کی زینت بن گیا

کولکتہ: آسٹریلیا کے عظیم آنجہانی بیٹسمین ڈان بریڈ مین کا ایک بیٹ کولکتہ کے اسپورٹس میوزیم کی زینت بن گیا۔یہ بیٹ ڈان بریڈ مین نے ہندوستانی ٹیم کے 1947-48 کے پہلے دورہ آسٹریلیا میں استعمال کیا تھا۔ آسٹریلیا کے ہی سابق کپتان مائیکل کلارک نے یہ بیٹ میوزیم کے حوالے کیا،موجودہ اوپنر ڈیوڈ وارنر کا بیٹ بھی اسی میوزیم میں موجود ہے۔

شیئر: