Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

کلثوم نواز کی تیسری سرجری آج ہوگی

لندن ...سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی تیسری سرجری بدھ کو لندن میں ہوگی۔اس سے قبل بیگم کلثوم نواز کی لندن میں2 آپریشن ہوچکے ہیں جو کامیاب رہے۔ کلثوم نواز کے روبصحت ہونے پر ڈاکٹروں نے ان کی تیسری سرجری کا فیصلہ کیا ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق ان کا مرض ابتدائی مراحل میں ہے۔

 

شیئر: