Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

یوم الوطنی پر وزارت اطلاعات کا جشن

ریاض ...وزارت ثقافت و اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے 87ویں یوم الوطنی کے موقع پر ہفتے کی شام کو قومی دن کا جشن منائیگی۔ اس موقع پر خداداد صلاحیت کے مالک سعودیوں کیلئے عظیم مقابلے کے انعام یافتگان کو نوازا جائیگا۔ سعودی لڑکوں اور لڑکیوں سے وطن عزیز کے لئے اظہار محبت کا مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔ انعام یافتگان کو25لاکھ ریال سے زیادہ سے نوازا جائیگا۔ مختصر افسانہ، فلم، فصیح عربی زبان میں قصیدہ، عوامی قصیدہ، قومی نغمہ اور فن پارے تیار کرنے کیلئے کہا گیا ہے۔
 

شیئر: