Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

قطر کے قرضوں میں 5ارب ریال کا اضافہ

ریاض..... انسداد دہشت گردی کے علمبردار عرب ممالک کی جانب سے بائیکاٹ کے منفی اثرات قطر میں نمایاں ہونے لگے۔ایک ماہ کے دوران قطر پر 5ارب ریال کے قرضے بڑھ گئے۔ مقیم غیر ملکیوں کے اثاثوں میں 8,2ارب ریال کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

شیئر: