Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

سکندر آباد: فوجی گاڑی پر ستون گر گیا، ڈرائیور زخمی

    حیدرآباد۔۔۔۔۔تلنگانہ کے سکندرآباد کے بائبل ہوز علاقہ کے قریب ریلوے کے پُل کے نیچے ایک ستون فوج کی گاڑی پر گر گیا جس کے نتیجہ میں گاڑی چلانے والا شخص زخمی ہوگیا۔اس کوعلاج کیلئے فوری طور پر گاندھی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ یہ حادثہ کل صبح پیش آیا۔ٹریفک پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر فوج کی گاڑی کو وہاں سے ہٹایااور ٹریفک کو بحال کیا۔

شیئر: