Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

افغانستان میں مزید امریکی فوجیوں کی تعیناتی

 واشنگٹن …امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ مزید 3ہزار امریکی فوجی افغانستان روانہ کئے جارہے ہیں ۔ میٹس کے مطابق ان میں سے کچھ فوجی پہلے ہی افغانستان روانہ ہو چکے ہیں۔واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھاکہ افغانستان اور جنوبی ایشیا کے لئے نئی امریکی حکمت عملی کے تحت دہشتگردوں کو تلاش کرنا اور انہیں ہلاک کرنا اولین ترجیح ہے تاہم ٹرمپ نے یہ نہیں بتایا کہ افغانستان میں کتنے امریکی فوجی تعینات کئے جانے ہیں۔

شیئر: